تصویری رپورٹ: امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے جوار میں طلوع فجر تک رکوع و سجود میں شب قدر گزارنے والے مومنین....

23 رمضان المبارک شبہائے قدر میں سے تیسری متوقع رات ہے اس رات پورے عراق اور بیرون ملک سے آئے ہوئے مومنین کی بہت بڑی تعداد نے کربلا میں شب بیداری کی اور شب قدر کے اعمال سر انجام دئیے۔

امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے جوار میں جہاں بھی نظر پڑی وہاں رکوع و سجود، تلاوت و نماز اور زیارت کرتے ہوئے ہر ایک کو پایا۔

امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے جوار میں طلوع فجر تک رکوع و سجود میں شب قدر گزارنے والے مومنین کی چند جھلکیاں آپ بھی زیر نظر تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: