رمضان المبارک کے دوران روضہ مبارک کے خدام کے لیے اخلاقی و دینی دروس.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے رمضان المبارک کے مہینہ کو زیادہ سے زیادہ ثمر آور بنانے کے لیے جہاں عمومی مجالس اور محافل کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے وہاں روضہ مبارک کے خدام کے لیے بھی خصوصی دروس جاری ہیں جن میں روضہ مبارک کے خدام کو مختلف اخلاقی، دینی اور ثقافتی امور کے حوالے سے دروس دئیے جاتے ہیں۔

ان لیکچرز کا ایک حصہ سوالات و جوابات پر بھی مشتمل ہوتا ہے کہ جس میں خدام لیکچر دینے والے سکالر سے دینی و شرعی سوالات کرتے ہیں اور سب حاضرین سکالر کے جوابات سے سے مستفید ہوتے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: