الجود کمپنی کی نئی پروڈکٹ: (ڈسٹلڈ واٹر)

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے زیر انتظام کام کرنے والی الجود کمپنی کے صنعتی یونٹ نے کشید کردہ خالص پانی (ڈسٹلڈ واٹر) تیار کیا ہے کہ جو اعلیٰ ترین کوالٹی کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر تیار ہونے کی وجہ سے کافی سستا بھی ہے۔

کشید کردہ خالص پانی (ڈسٹلڈ واٹر) کو بہت سے کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور مختلف مشینوں اور بیٹریوں میں اس کا استعمال عام ہے الجود کمپنی نے مارکیٹ میں موجود امپورٹڈ شدہ ڈسٹلڈ واٹر کی قیمت کے مقابلے میں اپنی اس پروڈکٹ کی قیمت بہت کم رکھی ہے جس کی وجہ سے اس کی مانگ میں کافی اضافہ ہو رہا ہے۔

الجود کمپنی کی مصنوعات کے بارے میں جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز یا پتہ پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(‎(07801930125

(‎(07801035422

مركز التسويق المباشر للشركة على طريق كربلاء/ النجف مقابل عامود (1145).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: