قرآن پڑھنے کے عشق کی ترجمانی کرتی ہوئی ایک تصویر.....

الکفیل نیٹ ورک کے فوٹو گرافر کی کھینچی ہوئی زیر نظر تصویر قرآن خوانی سے محبت کی ترجمانی کر رہی ہے تصویر میں ایک بزرگ ہاتھ میں عدسہ لیے ہوئے قرآن پڑھ رہا ہے اور ہر ایک کو اور خاص طور پر نوجوانوں کو قرآن خوانی کے عشق کی دعوت دے رہا ہے۔

اس تصویر کو دسیوں ہزار لوگوں نے دیکھا ہے اور شئیر کیا ہے۔

سن 2003 میں طاغوتی حکومت کے خاتمے کے بعد کربلا اور دیگر شہروں میں موجود مقدس روضوں نے قرآن خوانی اور قرآنی تعلیمات کی نشرواشاعت کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا اور اپنی کاوشوں کی بدولت قرآنی انقلاب لانے میں مؤثر کردار ادا کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: