روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے ایران میں مقدس مقامات کی زیارت ....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے دینی سیاحت کے شعبہ نے ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کے خواہش مند حضرات کے لیے ایک پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت زائرین کو بائی روڈ مشہد، قم اور ان کے گرونواح میں موجود مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائے گی اور اس چودہ روزہ سفر میں رہائش، ٹرانسپورٹ، ویزہ، کھانا، ایرانی موبائل سم اور دیگر خدمات فراہم کی جائیں گی۔

کربلا سے کربلا تک کے اس چودہ روزہ زیارتی سفر کے لیے وصول کیے جانے والے معاوضہ کی تفصیلات درج ذیل ہے:

12 سال یا اس سے زیادہ عمر کے زائرین سے لیے جانے والا معاوضہ : 300 ڈالر.
2 سے لے کر11 سال تک کے زائرین سے لیے جانے والا معاوضہ : 240 ڈالر.

شیر خوار زائر سے لیے جانے والا معاوضہ: 75 ڈالر.

الگ سے خاص کمرہ لینے والے زائر سے اضافی 50 ڈالر لیے جائیں گے.

مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل پتہ اور فون نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

الفرع الأوّل/ باب بغداد - فندق الجزيرة سابقاً.
الفرع الثاني/ باب قبلة أبي الفضل العبّاس(عليه السلام) .
او الاتصال على الارقام التالية
07801952463 / 07602326779 / 07602327074
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: