تصویری رپورٹ: عید غدیر کے موقع پر لاکھوں زائرین کی روضہ مبارک امام علی(ع) میں حاضری اور تجدید بیعت....

عید غدیر کے پرمسرت موقع پر دسیوں لاکھ زائرین کی روضہ مبارک امام علی(ع) میں حاضری دی اور امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے حضور تجدید بیعت کی۔

اس موقع پر روضہ مبارک حضرت علی علیہ السلام کے تمام شعبوں، ڈویژنز اور یونٹس کے ملازمین اور سینکڑوں رضاکاروں نے تمام تر کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے زائرین کرام کو مختلف سروسز مہیا کیں۔

اس موقع پر الکفیل نیٹ ورک کے کیمرہ سے لی گئی بعض تصاویر کو آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: