تصویری رپورٹ: کربلا میں سات محرم کو حضرت عباس(ع) کی شہادت کا پرسہ پیش کرتے ماتمی جلوس

تقریبا ہر جگہ مومنین سات محرم کو حضرت عباس(ع) کا ذکر کرتے ہیں اور مجالس عزاء میں خطباء اور ذاکرین حضرت عباس(ع) کی شہادت پڑھتے ہیں اور مجلس کے بعد مولا عباس(ع) کا علم برآمد کیا جاتا ہے۔

کربلا میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی سات محرم کو ماتمی جلوسوں اور مواکب عزاء کی بہت بڑی تعداد نے امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک میں حاضری دی اور حضرت عباس(ع) کی وفا اور بہادری کو خراج عقیدت پیش کی۔

حضرت عباس(ع) کی یاد میں نکالے گئے ماتمی جلوسوں کی چند کربلائی تصاویر کو آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: