دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت سے منایا گیا۔ اس موقع پر تقریبا دنیا کے ہر ملک میں ہزاروں چھوٹے بڑے ماتمی جلوس نکلے اور سوگ کی تقریبات منعقد ہوئیں جن میں ناصرف شیعہ مسلمانوں نے شرکت کی بلکہ غیر شیعہ اور غیر مسلم افراد کی بڑی تعداد بھی ان ماتمی جلوسوں اور عزائی تقریبات میں شریک ہوئی۔
زیرِ نظر تصاویر میں آپ بھی مختلف ممالک میں نکلنے والے چند عاشورائی جلوسوں کو دیکھ سکتے ہیں: