دار الکفیل پرنٹنگ پریس نے زائرینِ اربعین کے لیے دس لاکھ سے زیادہ مطبوعات پرنٹ کی ہیں

زائرینِ اربعین کو خدمات فراہم کرنے کرنے والے اداروں میں سے ایک روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا دار الکفیل پرنٹنگ پریس بھی ہے جس نے اپنی ساری افرادی اور مشینی طاقت زیارت اربعین کے احیاء کے لیے مختص کر رکھی ہے۔

دار الکفیل پرنٹنگ پریس نے زائرینِ اربعین کے لیے مختلف عالمی زبانوں میں ایک ملین سے زیادہ مطبوعات کو پرنٹ کیا ہے جو مختلف کتابوں، پمفلٹس اور بروشرز وغیرہ کی شکل ہیں۔

مطبوعات میں زیادہ تر زائرین سے متعلقہ فقہی و عقائدی احکام، دینی رہنمائی، مقدس حرموں کے بارے میں گائیڈ اور زیارات پر مشتمل ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: