روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی لائبریری اور دار المخطوطات انفارمیشن سائنسز میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت سے باخبر رہنے کے لئے سرگرم عمل۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات انفارمیشن سائنسز میں ہونے والی جدید ترقی اور پیشرفت سے باخبر رہنے کے لئے سرگرم عمل ہے۔ اسی مقصد کے تحت دار الخطوط اور لائبریری نے آن لائن منعقد کی جانے والی ورکشاپس اور ڈسکشنز (webinar) میں شرکت کرتے ہوئے لائبریری سائنس میں استعمال ہونے والے جدید ترین طریقہ کار اور مکینزم کے بارے میں جاننے کے لئے آئیڈیاز اور معلومات کا تبادلہ کیا۔

لائبریری اور دار المخطوطات نےویبینار (webinar) کے نام سے جن آن لائن ورکشاپس اور ڈسکشنز میں شرکت کی ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔

1: مینجمنٹ آف الیکٹرانک آرکائیونگ پروجیکٹس "Management of electronic archiving projects" کے عنوان سے یہ ورکشاپ عرب یونین فار لائبریریز اینڈ انفارمیشن اور ڈیجیٹل آرکائیونگ کارپوریشن کے تعاون سے سوڈان میں منعقد کی گئی تھی۔

2: دا اسمارٹ ان سمارٹر لائبریریز "The "Smart" in Smarter Libraries" کے عنوان سے دوسری ورکشاپ ناسج اکیڈمی کی جانب سے منعقد کی گئی تھی ۔ روضہ مبارک کے دار المخطوطات اور لائبریری نے اس ورکشاپ میں بھی بھرپور آن لائن شرکت کی۔ ورکشاپ کے دوران سنٹر فار انٹرنیشنل لائبریری پروگرامز شامبين کی پروفیسر کلارا شو نے خصوصی لیکچر دیا۔

3: لائبریری اور دار المخطوطات نے

(How Does Big Data Affect You? A Look into the Process that Drives Everyone’s Decisions)

کے عنوان سے ایک آن لائن ڈسکشن ورکشاپ میں بھی شرکت کی اس ڈسکشن کا انعقاد آئی جی آئی انٹرنیشنل گلوبل انسٹیٹیوٹ نے کیا تھا۔ اس ورکشاپ میں یونیورسٹی آف آرکنساس امریکہ کے ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن فیکلٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رچرڈ سیگل نے لیکچر دیا۔

قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: