روضہ مبارک حضرت عباس علیہ سلام کی الکفیل یونیورسٹی کی جانب سے اہم علان



روضہ مبارک حضرت عباس علیہ سلام کی الکفیل یونیورسٹی کی جانب سے اہم علان : گرانٹ فری چینل کے ذریعے یونیورسٹی کے شعبہ ڈینٹسٹری اور فارمیسی میں اپلائی کرنے والے سٹوڈنٹس کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ لسٹ میں موجود سٹوڈنٹس سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر یونیورسٹی کے شعبہ رجسٹریشن اور سٹوڈنٹس افیئر میں مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کے ساتھ رابطہ کریں۔

قومی شناختی کارڈ

ہاؤسنگ کارڈ

سٹوڈنٹ کے والد کا سول آئی ڈی کارڈ یا قومی شناختی کارڈ

حالیہ تصاویر سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ

اصلی کاغذات 4 فوٹو کاپیز کے ساتھ

سٹوڈنٹ کا اوریجنل میڈیکل ایگزامینیشن کارڈ ایڈریسڈ ٹو یونیورسٹی




قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: