شعبہ شعائر حسینی کے تعاون سے روضہ مبارک حضرت معصومہ قم ایران میں آپ کے یوم وفات پر کربلا کے لوگوں کی جانب سے ایک عزاداری جلوس نکالا گیا۔

روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ شعائر حسینی کے تعاون سے روضہ مبارک حضرت معصومہ قم ایران میں آپ کی شہادت کے موقع پر کربلا کے لوگوں کی جانب سے ایک عزاداری جلوس نکالا گیا۔

اس عزاداری جلوس میں کربلا اور کربلا سے ملحقہ علاقوں کے لوگوں اور مواکب حسینی نے شرکت کی۔ روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ شعائر حسینی نے عزاداری جلوس میں شامل عزاداروں کے ساتھ مکمل تعاون کا اظہار کرتے ہوئے جلوس کے شرکا کو تمام تر سہولیات مہیا کی گیئں۔ شعبہ شعائر حسینی نے روضہ مبارک حضرت معصومہ قم کی انتظامیہ سے مل کر جلوس کے تمام انتظامات کیے اور عزاداروں نے رسوم زیارت ادا کیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: