حضرت عباس علیہ السلام کا حسن و جمال

حضرت عباس علیہ السلام نہایت نورانی چہرے کے مالک تھے جو آپ کے حسن و جمال کی نشانیوں میں شمار ہوتا تھا۔ اسی بنا پر آپ کو قمربنی ہاشم کا لقب بھی دیا گیا۔ آپ نا صرف اپنے خاندان کے چاند تھے بلکہ آپ کی ذات اقدس مہتاب اسلام بھی تھی۔ آپکی شجاعت، وفاداری اور شہادت تمام مسلمانوں کے لئے نور ہدایت ہے۔

شبیہ پیغمبر حضرت علی اکبر علیہ السلام اور حضرت عباس علمدار علیہ السلام جب کبھی اکٹھے کسی راستے سے گزرتے تھے تو اہل مدینہ آپ کے راستے میں صف در صف کھڑے ہو جاتے تھے تاکہ آپ کے چہروں کی زیارت اور جمال کا جلوہ دیکھ سکیں اور آپ کے نورایمان اور نظر رحمت سے مستفید ہوں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: