کربلا انٹرنیشنل بک فیئر دنیا بھر کے پبلشرز کو نمائش میں شرکت کی دعوت دیتا ہے

ربیع الشہادۃ ثقافتی سیمینار کے تقریباتی سلسلے کے ضمن میں کربلا انٹرنیشنل بک فیئر کے نام سے کتابوں کی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس بک فیئر کی انتظامی کمیٹی کی جانب سے تمام علمی اداروں، بین الاقوامی، عرب اور عراقی پبلشنگ ہاؤسز، اور لائبریریوں کو نمائش میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

یہ نمائش 28 رجب سے لے کر 8 شعبان 1440 ہجری بمطابق 4 اپریل سے لے کر 13 اپریل 2019 تک جاری رہے گی۔

نمائش میں شرکت کے لیے درخواستیں مندرجہ ذیل لنک پر رجسٹرڈ کی جاسکتی ہیں۔

https://docs.google.com/forms/

مزید معلومات کے لئے درج ذیل ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔rabee@alkafeel.net or kbfair@alkafeel.net

ربیع الشہادۃ ثقافتی سیمینار کی تفصیلات جاننے کیلئے مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر کلک کریں۔

https://rabee.alkafeel.net/index.php?main.

یا پھر اس نمبر پر رابطہ کریں(+9647809836070)
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: