الجود کمپنی کی نئی زرعی پراڈکٹ سمارٹ فرٹ مٹی کی زرخیزی کے لئے استعمال ہونے والی تمام کھادوں کا بہترین متبادل ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی الجود کمپنی فار انڈسٹریل ٹیکنالوجی اینڈ ماڈرن ایگریکلچر کی جانب سے اعلی کارکردگی کی حامل فرٹیلائزر تیار کی گئی ہے جو کہ نشوونما کے تمام مراحل کے دوران پودوں کو معاونت فراہم کرتی ہے۔ یہ پراڈکٹ بین الاقوامی معیار کی حامل اور مختلف طرح کے لیبارٹری ٹیسٹ اور دوسرے مراحل سے گزارنے کے بعد ایک کامیاب زرعی پراڈکٹ سمارٹ فرٹ کے نام سے متعارف کروائی گئی ہے۔

یہ فرٹیلائزر مختلف طرح کے ذرعی مسائل سے نمٹتے ہوئے فائدہ مند کیڑے مکوڑوں کے لیے بے ضرر اور سو فیصد پانی میں حل ہو جاتی ہے۔ اس فرٹیلائزرمیں پودوں کی بہترین نشوونما کے لیے خصوصی اجزا جیسے مائیکرو پارٹیکلز، فولک ایسڈ اور فائدہ مند سمندری بوٹیاں بھی شامل کی گئی ہیں۔

اسمارٹ فرٹ کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں۔

اس میں نمکیات کی مقدار کم ہیں۔

اس کا پی ایچ لیول 6 سے کم ہے۔

سو فیصد پانی میں حل ہو جاتی ہے۔

سوڈیم اور کلورین سے پاک ہے۔

آسانی سے پودوں میں جذب ہو جاتی ہے۔

ہر طرح کے آبپاشی نظام میں اعلی کارکردگی دکھاتی ہے۔

فوائد:

پیداوار میں اضافہ کرتی ہے۔

پروڈکشن کوالٹی کو بہتر بناتی ہے۔

نشوونما کے مختلف مراحل میں پودوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔

مختلف اقسام کی فرٹیلائزرز اور کیڑے مار ادویات کی موجودگی میں بھی مکس ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اعلی کارکردگی دکھاتی ہے۔

مختلف اقسام کے پودوں یا مختلف نظام آبپاشی میں بھی موثربہترین ہے۔

مٹی کی زرخیزی کیلئے بھی موثر ہے۔

مختلف طرح کے چھوٹے اور بڑے زرعی مسائل کے لئے موثر اور براہ راست استعمال کی جاسکتی ہے۔

پودوں کی متوازن نشونما کے لیے فائدہ مند ہے۔

یہ پروڈکٹ مقامی طور پر کربلا کے فیکٹری آؤٹ لٹ اور بیرون ملک بھی دستیاب ہے۔
الجود کمپنی کی مصنوعات کے بارے میں جاننے کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز یا پتہ یا ویب سائٹس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
(‎(07801930125
(‎(07801035422
مركز التسويق المباشر للشركة على طريق كربلاء/ النجف مقابل عامود (1145).
(info@aljoud-intaj.iq) (www.aljoud-intaj.iq)۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: