ساتویں سالانہ جشن امیرالمومنین(عليه السلام) کا انڈیا میں انعقاد ملتوی

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر انڈین گورنمنٹ کی جانب سے تمام غیر ملکیوں کو جموں اور کشمیر کے لئے جاری کیے گئے ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اس ناگزیر وجہ کی بناء پر ساتواں سالانہ جشن امیرالمومنین جو کہ اس سال عراق کے مقدس روضوں اور بالخصوص روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے انڈین کشمیر کے علاقے سرینگر میں منعقد کیا جانا تھا منسوخ کردیا گیا ہے۔

اس لیے روضہ مبارک حضرت عباس کے جنرل سیکرٹریٹ ساتویں سالانہ جشن کی منسوخی اور انشا اللہ اگلے سال اسی مقام پر اس جشن کے انعقاد کا اعلان کرتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: