مدرسہ فدک الزہراء (عليها السلام) القرآنیہ کی جانب سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک کے نتائج کا اعلان

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مدرسہ فدک الزہراء القرآنیہ کی جانب سے مقابلہ حفظ خطبہ فدک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ حفظ مقابلہ سیدہ النساء العالمین حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر خواتین کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔

اس مقابلے کی انتظامی کمیٹی کے مرتب کردہ نتائج کے مطابق

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی خواتین کے نام درج ذیل ہیں:

فاطمة عبد الكريم، سناء جميل، سجى فاضل عبّاس، حوراء ضاري.

دوسری پوزیشن لینے والی خواتین:

بنين عامر، فاتن ابراهيم، زهراء سالم، أصيل عبد الله.

یہ ہیں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی خواتین کے نام حسب ذیل ہیں:

هبة الله اسماعيل، غدير عبد الكريم، مرضيّة جبار.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: