پندرہویں ربیع الشہادہ سیمینار کے ضمن میں تحقیقی مقالات کی دوسری نشست

پندرہویں سالانہ ربیع الشہادہ ثقافتی سیمینار کے ضمن میں تحقیقی مقالات پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس حوالے بروز بدھ 4شعبان 1440ھ بمطابق 10اپریل 2019 کی شام تحقیقی مقالات کی دوسری نشست روضہ مبارک امام حسین(ع) کے سید الاوصیاء(ص) ہال میں منعقد ہوا۔اس نشست میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی، روضہ مبارک امام حسین(ع) کے سیکرٹری جنرل سید محمد موسوی اور عراق اور دیگر ممالک سے آئی ہوئی دینی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نشست کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کے بعد جن موضوعات پر گفتگو کی گئی اور جن حضرات نے یہ تحقیقی مقالات پیش کیے ان کی تفصیل درج ذیل ہے: - 1- کاتب کا نام: شيخ علي موحان/ ملک: عراق/ مقالہ کا موضوع: (ان الله قد امرني بحبه) / اس مقالہ سے مزید آگاہی کے لیے یہ لنک استعمال کریں:https://rabee.alkafeel.net/news.php?id=502
- 2- کاتب کا نام: سيد صادق موسوي شيرازی/ ملک: ايران/ مقالہ کا موضوع: (معنى الاصلاح عند الحسين واهل البيت –عليهم السلام-)/ اس مقالہ سے مزید آگاہی کے لیے یہ لنک استعمال کریں:https://rabee.alkafeel.net/news.php?id=504
- 3- کاتب کا نام: شيخ عماد كاظمی/ ملک: عراق/ مقالہ کا موضوع: (رسالة المنبر الاصلاحية قراءة تحليلية لتوصيات المرجعية الدينية للخطباء)/ اس مقالہ سے مزید آگاہی کے لیے یہ لنک استعمال کریں:https://rabee.alkafeel.net/news.php?id=503
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: