اہم خبر.... دفتر آیت اللہ سید سیستانی(دام ظلہ): بروز منگل 7مئی 2019ء کو پہلا روزہ ہو گا

نجف اشرف میں مقیم اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا لہذا شعبان کے مہینے کا اختتام 30دن پہ ہو گا ہے جبکہ بروز منگل 7مئی 2019ء کو ماہ رمضان 1440 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی اور پہلا روزہ رکھا جائے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: