مرکز العمید برائے تحقیق و تعلیم کی طرف سے شائع ہونے والے سہ ماہی رسالہ العمید کا 29واں شمارہ شائع

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیلی ادارے مرکز العمید برائے تحقیق و تعلیم کی طرف سے شائع ہونے والے سہ ماہی رسالہ العمید کا 29واں شمارہ شائع ہو گیا ہے کہ جسے ’’ النبي الأعظم (صلى الله عليه وآله وسلم) سمو الصورة وأفق الدلالة‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

مذکورہ شمارہ میں سات مضامین عربی زبان میں ہیں جب کہ ایک انگریزی زبان میں لکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ العمید رسالہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے شائع ہونے والا علمی و تحقیقی رسالہ ہے کہ جسے عراق کی ہائر ایجوکیشن کی وزارت کی طرف سے خصوصی لائسنس حاصل ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: