امام حسن مجتبی(ع) کے جشن ولادت باسعادت کے ضمن میں روضہ مبارک امام حسین(ع) اور حضرت عباس (ع) کے شعبہ بین الحرمین کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد

امام حسن مجتبی(ع) کے جشن ولادت باسعادت کی تقریبات کے ضمن میں روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ بین الحرمین کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف شعراء کرام ، ردود اور مومنین اور زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مشاعرے کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا اس کے بعد شھداء کے لیے سورہ فاتحہ پڑھی گئی اس کے بعد معروف شعراء کرام نے اہلیبیت اور امام حسن مجتبی علیہ السلام سے اپنی محبت اور مودت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اپنے مخصوص انداز میں امام عالی مقام کے حضور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: