دفتر اعلی دینی قیادت: شوال کا چاند نظر آ گیا ہے کل عید الفطر ہو گی

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا کل بروز بدھ 5جون 2019ء کو عید الفطر ہو گی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس عید کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔ دنیا کو دہشت گردوں سے نجات دے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: