فیملی کلچرسینٹر کی جانب سے خواتین کے لیے لئے ایک روزہ جامع تعلیمی سیشن پر مشتمل تربیتی کورس کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےفیملی کلچرسینٹر کی جانب سے خواتین کے لیے لئے ایک روزہ جامع تعلیمی سیشن پر مشتمل تربیتی کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس کورس کے انعقاد کا مقصد گھریلو اور خاندانی معاملات کو احسن طریقے سے نبھانے کے لیے خواتین میں شعور اور آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس کورس کا انعقاد 13 جولائی 2019 کو فیملی کلچرسینٹر میں ہوگا جو کہالصدیقۃ الطاہرہ بلڈنگ کے پاس واقع ہے۔ اس کورس کے اوقات کار صبح 9 بجے سے لے کردن بارہ بجے تک ہوں گے۔ کورس میں شامل کیے گئے لیکچرز درجہ موضوعات پر مشتمل ہیں۔

نمبر1 : مثبت سوچ کی طاقت۔

نمبر2 : میں اپنے بچے کے رویے میں میں کیسے بہتری لا سکتی ہوں۔

کورس میں شریک خواتین کو روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے بلامعاوضہ ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

اس کورس میں شمولیت اور رجسٹریشن کے لیے لئے درج ذیل نمبر (07828884555) یا

درجہ ذیل لنک پر

https://t.me/thaqafaasria1 رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: