سال 20189 کے انٹرمیڈیٹ اسٹیج امتحانات میں العمید گروپس نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہے

العمید ایجوکیشنل گروپس روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تعلیم واعلیٰ تعلیم کے تحت چلنے والے اسکولز کا ایک مجموعہ ہے اور ان اسکولوں کا شمار کربلا اور ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔

سال 20189 کے انٹرمیڈیٹ اسٹیج امتحانات میں العمید گروپس نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ العمید گروپس کی انتظامیہ کی جانب سے مرتب کردہ اعدادوشمار کے مطابق العمید سکولز میں بچوں کی امتحانات میں کامیابی کی شرح درج ہے۔

• متوسّطة نور العبّاس للبنات بنسبة نجاحٍ بلغت 100%.
• ثانوية سيّد الماء للبنين بنسبة نجاحٍ بلغت 95%.
• ثانوية العميد للبنات بنسبة نجاحٍ بلغت 94%.

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ تعلیم واعلیٰ تعلیم کی جانب سے العمید گروپس کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی گئی ہے اور اس کامیابی کو اساتذہ کی غیر معمولی محنت اور کام سے لگن کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: