روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مركز تراث كربلا کی نئی اشاعت: "شيخ العراقين"

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے معارف اسلامی و انسانی سیکشن کے زیر انتظام کام کرنے والے مرکز تراث کربلا نے (شيخُ العراقين الشيخ عبد الحسين الطهرانيّ الحائري) کے نام سے ایک نئی کتاب شائع کی ہے شيخ حامد رضائی نے تالیف کیا ہے اور اس کا ترجمہ محترم حسن علی حسن مطر نے کیا ہے.

یہ کتاب ان کتابوں کے سلسلہ کی ایک کڑی ہے جن میں علماء کی طرف سے کربلا میں کی جانے والی علمی و دینی خدمات کو بیان کیا جاتا ہے۔

یہ کتاب دس فصلوں پر مشتمل ہے جن میں شيخ عبد الحسين الطهرانيّ الحائري کی علمیت، اجتہاد، علمی و دینی خدمات اور مقدس روضوں کی تعمیر و ترقی میں کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

واضح رہے شيخ عبد الحسين حائري ان چار علماء میں وہ چوتھی شخصیت ہیں جن کے اجتہاد اور اس کے ساتھ منبر پہ خدمات کا تذکرہ صاحب الجواہر نے کیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: