دو سال کے دوران الکفیل ہسپتال میں برین ٹیومر کے 93٪ آپریشن کامیاب رہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے الکفیل ہسپتال میں ان دو سالوں کے دوران عراقی اور غیر ملکی طبی ماہرین نے مل کر 100سے زیادہ برین ٹیومر کے آپریشن کیے گئے جن میں سے 93 فیصد آپریشن کامیاب رہے اور مریضوں کو ایک صحت مندانہ زندگی میسر آئی۔

الکفیل ہسپتال میں خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹر فیصل سامر نے بتایا ہے دماغ کے مختلف حصوں میں موجود ٹیومرز کا الکفیل ہسپتال میں بہترین علاج موجود ہے اور اس کے لیے ہسپتال میں آپریشنز بھی کیے جاتے ہیں ان دو سالوں کے دوران برین ٹیومر کے یہاں کیے جانے والے 93فیصد آپریشنز کامیاب رہے۔

الکفیل ہسپتال میں موجود علاج معالجہ کی سہولیات اور دیگر خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز اور ای میل پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(www.kh.iq)

(07602344444)

(07602329999)
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: