العمید یونیورسٹی کے مرحوم چانسلر کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے مجلس ترحیم

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی العمید یونیوررسٹی کے مرحوم چانسلر ڈاکٹر جاسم محمد المرزوكَي کے ایصال ثواب کے لیے مابین الحرمین میں مجلس ترحیم اور قرآن خوانی کا انعقاد ہوا جن میں مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف منعقد ہونے والی اس مجلس ترحیم میں پہلے دو گھنٹے تک فاتحہ و قرآن خوانی کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد مجلس شروع ہوئی اور خطیب نے مرحوم ایصال کے لیے اہل بیت کے فضائل و مصائب پڑھے۔
واضح رہے ڈاکٹر جاسم محمد المرزوكَي کو چند ماہ پہلے دماغی فالج کا عارضہ لاحق ہوا اور کئی ماہ تک کومہ میں رہنے کے بعد وہ گزشتہ ہفتہ خالق حقیقی سے جا ملے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: