بروز پیر 30ستمبر 2019ء کو صفر 1441 ھجری کی پہلی تاریخ ہے: دفتر آیت اللہ سید سیستانی(دام ظلّه)

نجف اشرف میں موجود سپریم دینی رہنما حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ بروز پیر 30ستمبر 2019ء کو صفر 1441 ھجری کی پہلی تاریخ ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: