اربعین امام حسین(ع) کے ملینز مارچ کی چند تصاویر

تھکاوٹ، دھول، طوفان اور بارش کے باوجود ان کی پیشانیوں سے نور نکل رہا ہے، وہ اپنے جسموں کی کمزوری کے باوجود اپنے عزم اور مضبوط ارادے سے حریت کے قبلہ اور اپنے دلوں کے حاکم "امام حسین" کی محبت سے سرشار صالحین کی جنت کی طرف رواں دواں ہیں۔

یہ اربعین کی زیارت کی یاد دلانے والے ملینز لوگوں کی تفصیل ہے، یہ ان لوگوں کا بیان ہے جو پچھلے کئی دنوں سے اپنے گھروں سے نکل کر کربلا کی جانب پیدل بڑھ رہے ہیں.....

کربلا کی جانب پیدل آتے زائرین کی کچھ تصاویر ہمارے فوٹو گرافرز نے ہمیں ارسال کی ہیں آپ بھی انھیں ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: