مزید اپ ڈیٹ کے ساتھ ایپ ’’انا معکم‘‘ (میں آپ کے ساتھ ہوں) الکفیل نیٹ ورک کی ویب سائٹ اور گوگل پلے سٹور سے اپنے موبائل میں ڈاؤنلوڈ کریں اور کربلا پیدل آتے ہوئے اپنا نام درج کریں یا راستے کی کوئی تصویر یا ویڈیو یا اپنا کوئی پیغام اپلوڈ کریں تاکہ اس کے ذریعے دنیا میں کروڑوں لوگوں کے اس جلوس اور عشق حسین ؑ میں سینکڑوں کلو میٹر پیدل کربلا آنے والوں کو بھر پور میڈیا کوریج مل سکے۔
اس ایپ کے حصول کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کیے جا سکتے ہیں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=alkaefel.net.anh
https://itunes.apple.com/us/app/ana-m-km/id1172405052?mt=8