اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے کربلا میں نکالے جانے والے ماتم و سینہ زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام جلوس عزاء برآمد سکیں۔ مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) 1441ھ کے احیاء کے لیے عراق کے تمام صوبوں اور غیر ملکی انجمنوں کے لئے ماتم اور سینہ زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:



18صفر1439هـ
1صوبہ ذی قار کی انجمنیںدن 6 بجے سےدن 9 بجے تک ً
2صوبہ میسان کی انجمنیںدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
3موكب مجلس اعلى و منظمة بدردن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
4صوبہ ديالى و صوبہ صلاح الدين کی انجمنیںدن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
5هيئت أنصار الشهيد الصدرشام 4 بجے سےشام5,30 بجے تک
6صوبہ واسط کی انجمنیںرات 6,30بجے سےرات 8 بجے تک
7صوبہ قادسیہ کی انجمنیںرات 8 بجے سےالى الساعة 10 بجے تک
8صوبہ بغداد کی انجمنیںرات 10 بجے سےالى الساعة 11 بجے تک
9غیر ملکی کی انجمنوں کے جلوسرات 11 بجے سےالى الساعة 12 بجے تک






19صفر1439هـ
1كاظمية مقدّسة کی انجمنیںدن 7 بجے سےدن 8 بجے تک
2صوبہ نجف اشرف کی انجمنیںدن 8 بجے سےدن 9 بجے تک
3صوبہ بصرة کی انجمنیںدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
4صوبہ مثنی کی انجمنیںدن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
5موكب حزب دعوة (قبيلة بني تميم)دن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
6صوبہ بابل کی انجمنیںشام 4 بجے سےشام 5,30 بجے تک
7صوبہ كركوك و صوبہ نينوى کی انجمنیںرات 7 بجے سےرات 9 بجے تک
8عين التمر کی انجمنیںرات 9 بجے سےرات 10 بجے تک
9عين التمر کی انجمنوں کا جلوسرات 10بجے سےرات 12 بجے تک

10:- غیر ملکی انجمنوں کا جلوس۔ رات 10 سے 12بجے تک

یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: