جرمنی میں ایام اربعین کے دوران دنیا کی سب سے بڑی کتابی نمائش میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی شرکت

بین الاقوامی فرینکفرٹ کتابی نمائش میں (104) سے تعلق رکھنے والے (7500) کتابی اداروں اور ناشرین شریک ہیں جن میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) بھی شامل ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے اس نمائش میں علم کلام، فقہ، فلسفہ، تاریخ اور ادب کے موضوعات پر لکھی گئیں اپنی 200کتابوں کو نمائش کے لیے رکھا ہے اس کے علاوہ اپنے دسیوں تحقیقی رسالوں کو بھی اس نمائش کا حصہ بنایا ہے۔

ایام اربعین کی مناسبت سے روضہ مبارک کی حرمنی کی ویب سائٹ کے ذریعے احیاء اربعین کے مناظر کو براہ راست نشر کرنے کے علاوہ اربعین کے بارے میں ریکارڈ شدہ دستاویزی افلام بھی روضہ مبارک کے اسٹال میں لوگوں کی نظروں کا مرکز بنی ہوئي ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: