تصویری رپورٹ: کربلا میں اربعین امام حسین(ع) کے احیاء میں شریک غیر ملکی عزاداروں کے جلوسِ عزاء

کربلا انسانیت نواز لوگوں کا کعبہ ہے، یہاں انسانی اقدار کو اصول ماننے والوں کا مرکز ہے، یہ حقیقی وفا و عشق کا سرچشمہ ہے، ظلم و ناانصافی کے خلاف انقلاب اِدھر سے نکلتا ہے، عاشقانِ حسین کہلوانے والے حقیقی عاشقانِ خدا کی انتہاء منزل یہی ہے، سارا سال لوگ یہاں سے درس وفا و انسانیت لینے آتے ہیں......

اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے پوری دنیا سے کئی ملین عاشقانِ حسین کربلا آئے ہیں اور انھوں نے ماتم اور زنجیر زنی کے جلوسوں میں بھی شرکت کی ہے الکفیل نیٹ ورک کے فوٹوگرافروں نے غیر ملکی انجمنوں کے بعض ماتمی جلوسوں کی تصاویر لی ہیں جنھیں آپ بھی ذیل میں دیکھ سسکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: