زائرین کی تعداد کے حوالے سے اہم خبر: روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے اربعین امام حسین(ع) کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد بتا دی

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے آج بروز ہفتہ (20 صفر الخیر 1441 ہجری) بمطابق (19 اکتوبر 2019ء) کو ایک پریس ریلیز میں اس سال اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آنے والے زائرین کی تعداد بتاتے ہوئے کہا ہے کہ: کربلا کے بیرونی 6صفر سے لے کر 20صفر کی دوپہر تک (15،229،955) زائرین اربعین میں شرکت کے لیے کربلا آئے اور امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کی بارگاہ میں حاضری دی۔
واضح رہے یہ اعداد و شمار کربلا میں داخلے کے مرکزی راستوں پر نصب الیکٹرانک گنتی کے نظام سے حاصل کیے گئے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: