روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ انٹرنیٹ کی تیار کردہ ایپ (حقيبة المؤمن) کے (IOS) نظام میں کام کرنے کے حوالے سے کچھ شکایات موصول ہوئيں جس کا مذکورہ شعبہ کے ماہرین نے سدباب کر دیا ہے۔
لہذا جو احباب بھی اس ایپ سے (IOS) نظام کے تحت استفادہ کرنا چاہتے ہیں وہ اسے ایک مرتبہ ڈیلیٹ کر کے دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
آپ (Android) نظام کے لیے اس ایپ کو اس لنک سے حاصل کر سکتے ہیں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=net.alkafeel.mcb
جبکہ آپ (IOS) نظام کے لیے اس ایپ کو اس لنک سے حاصل کر سکتے ہیں:
https://apps.apple.com/us/app/id935681991