العمید تحقیقی رسالہ کا تیسواں شمارہ شائع ہو گیا ہے

العمید تحقیقی رسالہ کا تیسواں شمارہ شائع ہو گیا ہے ...... روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر و ثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے عالمی مركز العميد برائے تحقیق و تعلیم نے اپنا نیا سہماہی تحقیقی رسالہ شائع کر دیا ہے۔

العمید تحقیقی رسالہ کا یہ تیسواں شمارہ ہے اور اس کا موضوع (لسانيّاتِ خطاب روشنی میں رسول اكرم(صلّى الله عليه وآله) کے خطابات) ہے۔

یہ شمارہ آٹھ تحقیقی مقالوں پر مشتمل ہے جس میں سے سات عربی زبان میں اور ایک انگریزی زبان میں ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: