روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دینی امور کے سیکشن کی نئی اشاعت: (من آداب وأحكام المساجد)

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے دینی امور کے سیکشن نے مسجد کی فضیلت اور اس سے متعلقہ شرعی تعلیمات کے بارے میں (من آداب وأحكام المساجد) کے نام سے کتاب شائع کی ہے کہ جسے علمی و عوامی حلقوں میں کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

یہ کتاب مندرجہ ذیل ابواب پر مشتمل ہے:
- فضل صلاة الجماعة.
- فضل إتيان المساجد.
- كراهة تأخّر جيران المسجد عنه.
- ما يُستحبّ عند دخول المساجد.
- ما يُكره فعلُه في المسجد.

یہ کتاب روضہ مبارک کے باب امام حسن(عليه السلام) کے قریب مذکورہ سیکش سے ورقی صورت میں یا مندرجہ ذیل لنک سے برقی صورت میں حاصل کی جا سکتی ہے:

https://alkafeel.net/religious/index.php?iss
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: