عوام کی آواز: اعلی دینی قیادت نے (16 دسمبر 2011ء) کو یہ فرمایا

اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی (دام عزہ) کی اُس گفتگو کے چند جملے آپ کی یاداشت کی نظر کرتے ہیں کہ جو انھوں نے (20 محرّم الحرام 1433هـ) بمطابق (16 دسمبر 2011ء) کو روضہ مبارک امام حسین(ع) میں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہے تھے:

اعلی دینی قیادت نے بجٹ کی پالیسی طے ہونے سے پہلے بارہا مختلف شعبوں کو اہمیت دینے اور بے زورگار افراد کو کام فراہم کرنے کی نصیحت کی اور ملک کی معاشی و خدماتی ترقی کے لیے صحیح مشورہ کے طور پر انھیں اخراجات کے لیے صرف تیل کی آمدنی پر اعتماد کرنے سے روکا تھا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: