مظاہروں میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں الکفیل ہسپتال کا اہم کردار

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا الکفیل ہسپتال کربلا میں جاری مظاہروں کے دوران زخمی ہونے والوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے احتجاج کے مرکز (تربیہ چوک) میں الکفیل ہسپتال کی موبائل ڈسپنسری دن رات طبی خدمات کے لیے کھلی ہوئی ہے کہ جہاں زخمی ہونے والے مظاہرین کو فسٹ ایڈ اور طبی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

اس کے علاوہ الکفیل ہسپتال کی ایمبولیسز بھی مظاہرے کی جگہ موجود ہیں اور زخمیوں کو الکفیل ہسپتال پہنچا رہی ہیں کہ جہاں ان کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: