اعلی دینی قیادت ہمیشہ عراقی عوام کی مددگار رہے گی

اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے (2 ربيع الثانی 1441هـ) بمطابق (29 نومبر 2019ء) کو روضہ مبارک امام حسین(ع) میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کے دوران دوسرے خطبہ میں فرمایا:
بھائیو اور بہنو... میں سب سے پہلے آيت الله العظمى سيّد علی حسینی سيستانی (دام ظلّه الوارف) کے نجف اشرف میں قائم دفتر کی طرف سے ہم تک پہنچنے والا پیغام آپ کی خدمت میں پہنچانا چاہتا ہوں کہ جس میں انھوں نے فرمایا ہے:

......... دینی قیادت ہمیشہ عراقی عوام کی مددگار رہے گی، اور اس کے پاس سوائے اس کے کچھ نہیں کہ جو بات اسے عوام کے مفاد میں دیکھے وہ اس کی نصیحت و رہنمائی کر دے، باقی یہ عوام کی مرضی ہے کہ وہ اپنے حال اور مستقبل کے لیے جس چیز کو بہتر سمجھیں اسے اختیار کریں انھیں کوئی مجبور نہیں کر سکتا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: