اعلی دینی قیادت مظاہروں کے استحصال سے خبردار کرتی ہے

اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی (دام عزہ) نے (9 ربيع الثانی 1441هـ) بمطابق (6 دسمبر 2019ء) کو روضہ مبارک امام حسین(ع) میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کے دوران اعلی دینی قیادت آيت الله العظمى سيّد علی حسینی سيستانی (دام ظلّه الوارف) کے نجف اشرف میں قائم دفتر سے موصول ہونے والا بیان حاضرین کے سامنے پڑھا کہ جس میں انھوں نے فرمایا:

........ یہاں ہم پھر اُن لوگوں سے خبردار کرتے ہیں جو ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے موقع کی تلاش میں ہیں اور اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہروں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مخصوص اہداف حاصل کرنا کہ جو عراقی عوام کے اعلی مفادات اور حقیقی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: