دفتر اعلی دینی قیادت: ربیع الثانی کا مہینہ تیس دن کا ہو گا اور ہفتہ والے دن یکم جمادی الاول ہوگی

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ربیع الثانی کا مہینہ تیس دن کا ہو گا اور ہفتہ والے دن (28/ 12/ 2019ء) یکم جمادى الأول 1441هـ ہو گی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس ماہ کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔ دنیا کو دہشت گردوں سے نجات دے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: