اعلی دینی قیادت: اصلاح کے مطالبات کو پورا کرنے سے ہی موجودہ بحران سے نکلا جا سکتا ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے (14 جمادى الأول 1441هـ) بمطابق (10 جنوری 2020ء) کو روضہ مبارک امام حسین (علیہ السلام) میں اعلی دینی قیادت کا بیان پڑھا جس میں انھوں نے فرمایا ہے:
بسم الله الرحمن الرحيم

....مختلف محاذوں اور میدانوں میں اس ملک کے عوام کی طرف سے عظیم تر قربانیوں کے بعد اگر موجودہ بحران کا خاتمہ مطلوب ہے تو جس طریقہ کار کے بارے میں بارہا گفتگو ہو چکی ہے اس کے مطابق اصلاح کے مطالبات کو پورا کرنے کے ذریعے ہر ایک کا قومی ذمہ داری کا احساس اور موجودہ بحران کے حل کے لیے اپنے احساس کا مؤثر اظہار ہی اس بحران سے نکلنے کا ایک صحیح راستہ بنا سکتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: