الجود کمپنی اپنی متعدد مصنوعات کے علاوہ ، گھریلو اور صنعتی استعمال کے لئے مائع صابن تیار کررہی ہے ، جو مکمل طور پرایک مقامی پراڈکٹ ہے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کی جاتی ہے۔ یہ پروڈکشن لائن عراقی صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے قدرتی ، محفوظ اور صحت مند مصنوعات کی پروڈکشن کویقینی بناتی ہے۔ الجود کمپنی کا متعارف کردہ یہ مائع صابن نہ صرف اس کےانتہائی موثر اور محفوظ مرکبات ، خوشبو اور رنگ کی وجہ سے خاص ہے بلکہ اس کے فوائد بھی مارکیٹ میں موجود دیگر مہنگی یا ناقص معیارمصنوعات سےزیادہ ہیں۔
کمپنی نے عراقی خاندان کی خواہشات، ضروریات اور ذوق کو مد نظر رکھتے ہوئے فی الوقت چھ اقسام کے مائع صابن متعارف کروائے ہیں اور فی الحال (500 ملی لیٹر) اور (3.5 لیٹر) کی بوتلوں میں دستیاب ہیں جو درج ذیل ہیں:
- لیونڈر خوشبو کے ساتھ .
- جیسمین کی خوشبو کے ساتھ ۔
- گلاب کی خوشبو کے ساتھ ۔
- ناریل کی خوشبو کے ساتھ .
- خوبانی کی خوشبو کے ساتھ ۔
- عود کی خوشبو کے ساتھ .
یہ مائع صابن بہت سی خصوصیات کے حامل ہیں ، جیسے کہ:
- اتنے ملائم ہیں کہ یہ خشک ، حساس یا خراب جلد کے لیے موزوں ہیں۔
- صفائی کی بہت اعلی طاقت.
- جلد پر نقصان دہ اثر چھوڑے بغیر آسانی سے تیز رفتار رد عمل اور جھاگ۔
- ہاتھوں کو صاف اور نمی برقرار رکھنے میں مدد گار۔
- جلد پر نرم ولطیف احساس پیدا کرنا۔
- دیرپا خوشبو۔
- خشک یا حساس جلد کے لئے موزوں.
- عراقی صارفین کی ضروریات اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ۔
- مضر اثرات سے پاک اور ماحول دوست ۔بیکٹیریا کو ختم کرنے اور دوبارہ بڑھنے سے روکنے کی عمدہ صلاحیت۔
انتہائی مناسب دام ۔
الجود کمپنی کی دیگر مصنوعات کے بارے میں تفصیل حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبر یا پتہ پر براہ راست رابطہ کیا جا سکتا ہے:
((07801930125
((07801035422
مركز التسويق المباشر للشركة على طريق (كربلاء/ النجف) مقابل عامود (1145)