آیت اللہ العظمی شیخ اسحاق الفیاض (دام ظلہ الوارف) آج بروز جمعہ (21 جمادی اول 1441 ہجری) بمطابق (17 جنوری 2020ء) کو اعلی دینی قیادت آیت اللہ الظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کی تیمارداری کے الکفیل ہسپتال تشریف لائے کہ جو اس وقت آپریشن کے بعد الکفیل ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ کل اعلی دینی قیادت کو ٹانگ کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد الکفیل ہسپتال لایا گیا جہاں ان کی ہڈی کو آپریشن کے ذریعے جوڑا گیا۔
مزید تفصیلات کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://alkafeel.net/news/index?id=9835&lang=ur