تصویری رپورٹ : شب جمعہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے روح پرور مناظر

اہل بیت کی محبت اور جذبہ ایمانی سے سرشار مومنین کی بڑی تعداد شب جمعہ عبادات، تسبیحات اور مراسم زیارت کی ادائیگی کے لئے روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کا رخ کرتی ہے اور اس وقت کو خدا کے حضور عبادات ومناجات ، مراسم زیارت اور ملک کے تحفظ و سلامتی کی دعا کرتے ہوئے گزارتے ہیں۔

اس موقع پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے مومنین اور زائرین کو بہترین خدمات اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام تر ممکنہ مادی و انسانی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے جاتے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: