روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کا بیرونی توسیعی منصوبہ زائرین کی خدمت کے لئے نئی جگہیں شامل کرنے کے لئے اقدامات
16-02-2021
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کا بیرونی توسیعی منصوبہ زائرین کی خدمت کے لئے نئی جگہیں شامل کرنے کے لئے اقدامات
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے قبلہ اسٹریٹ میں واقع پہلے سے حاصل کی گئی عمارتوں کو منہدم کرنے کے اور ان کا ملبہ ہٹانے کے بعد تعمیر و بحالی کے کاموں کا آغاز کردی ...