روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی بیرونی توسیع، تعمیر، ترقی اور بحالی کے یہ منصوبے مخصوص ایام زیارت کے دوران شدید رش کو کم کرنے،زائرین کی نقل حرکت کو رواں اور سہل بنانے اور مراسم زیارت کی ادائیگی کے لئے اضافی جگہیں فراہم کرتے ہوئے زائرین کو بہترین خدمات دینے کے لئے کئے جا رہے ہیں۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 11
صحن الجود کی توسیع کا تیسرا مرحلہ مکمل
24-07-2021
صحن الجود کی توسیع کا تیسرا مرحلہ مکمل
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ نے باب قبلہ کے بائیں جانب واقع صحن الجود میں حال ہی میں شامل کی جانے والی اضافی جگہ میں انفراسٹرکچرل ورکس کی تکمیل کے بعد فرش کی کلیڈنگ کا کا ...
صحن الساقی میں شامل کی جانے والی اضافی جگہ کی بحالی اور ترقی آخری مراحل میں
24-03-2021
صحن الساقی میں شامل کی جانے والی اضافی جگہ کی بحالی اور ترقی آخری مراحل میں
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ باب قبلہ کے دائیں جانب واقع صحن الساقی میں شامل کی جانے والی اضافی جگہ کی بحالی اور ترقیاتی کام آخری مراحل میں ہیں۔ یہ اضا ...
مزید