روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
اداری اور انتظامی شعبہ جات کے لئے العباس کمپلیکس کی تعمیر
یہ پروجیکٹ روضہ مبارک کے ترقیاتی اور توسیعی منصوبوں کا حصہ ہے۔ کیونکہ حرم مطہر سے منسلک زیادہ تر ڈیپارٹمنٹس کے دفاتر روضہ مبارک کے اندر ہی واقع ہیں۔ زائرین کی کثیر تعداد اور روضہ مبارک کو صرف اور صرف زائرین، زیارت اور دیگر عبادات کے لئے مختص کرنے کے پیش نظر روضہ مبارک کے جنرل سیکریٹریٹ نے اس کمپلیکس کی تعمیر کا فیصلہ کیا تھا کہ جہاں تمام شعبہ جات ،ڈویژنز اور یونٹس اپنے ادارہ جاتی امور سرانجام دیں سکیں۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 11
17-04-2021
27-12-2020
28-10-2020
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 137
مزید