قرآنی محافل › تلاوت قرآن/ قاری سید حسنین حلو
11 / 03 / 2015
مشاہدین کی تعداد : 15,847
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 537
ڈاؤن لوڈ
حضرت محمد(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے 15-17 ربيع الاول 1436 هـ (7-9 جنوری 2015) کو منعقد ہونے والے نویں ربیع الرسالہ جشن کے ضمن میں ایک محفل قرآن روضہ مبارک حضرت امام حسین(ع) میں منعقد ہوئی یہ ویڈیو اسی محفل قرآن کا ایک حصہ ہے